ہر خاموشی انا نہیں ہوتی کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہیں۔ دل پے لگی باتیں اگر بول دی جاے تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھی جاے تو انسان مر جاتا ہے Her khamoshi ana nahi hoti kuch khamoshian sabar bhi hoti hein,dill pe lagi batein agar bol di jaye tou rishtay mar...
بدلہ جو وقت گہری رفاقت بدل گئی سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی
بھروسہ ہمیشہ نسل دیکھ کے کیجیئے کیونکہ بکریاں ہمیشہ سوکھا گھاس کھا کے میٹھادود ھ دیتی ہیں اور سانپ ہمیشہ میٹھا دودھ پی کے بھی ڈس لیتا ہے
The sad part isn’t that we never talk, its that we used to talk everyday.
I never feel alone, because loneliness is always with me..