رزق تلاش کرتا ہے رازق کو بھول کر رزق تلاش کرتا ہے کتنا غافل مجھے آج کا انساں لگتا ہے ………. اے رب العزت ہماری غلطیوں غفلتوں نادانیوں کوتاہیوں کمزوریوں خطاؤں گناہوں برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما بیشک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے...
توبہ ایسا دروازہ ہے توبہ ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا رہتا ہے دعا ایک ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتی ہے اور ضمیر ایک ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ دکھاتا...
رب تھام لیتا ہے گناہگاروں کو بھی وہ زمانے کی طرح رسوا نہیں کرتا
زمزم جیسا کوئی پانی نہیں نماز جیسی کوئی عبادت نہیں قرآن مجید جیسی کوئی کتاب نہیں کلمہ جیسی کوئی دولت نہیں
درمصطفی ﷺ میری سلطنت رئیس ہوں نہ امیر ہوں نہ میں بادشاہ نہ وزیر ہوں درمصطفی ﷺ میری سلطنت اسی سلطنت کا فقیر ہوں