اے اللّٰہ بہترین دن عطا فرما مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے میرا دل خوش ہو مجھے ذہنی سکون عطا فرما اور میرے معاملات کو آسان کر دے آمین ثمہ...
یا رب العزت ہمیں تنہا نہ چھوڑنا یا رب العزت ہمیں ہمیشہ اپنے شکر گزار بندوں میں رکھنا زندگی کے کسی پل میں بھی ہمیں تنہا نہ چھوڑنا اور ہر پل ہماری مدد کرنا ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا آمین یا رب...
وہ ہاتھ تاحیات سلامت رہیں وہ ہاتھ تاحیات سلامت رہیں جن کی دعا سے زندگی کی بہت سی تکلیفیں ہم تک پہنچنے سے پہلے رخ موڑ لیتی ہیں
یہ مالک کا کرم ہے ہزار غلطیوں کے باوجود بھی اگر لوگ آپ کی عزت کرتے ہیں اور آپ سے محبت کرتے ہیں تو مان لیں یہ مالک کا کرم ہے
جوتھپڑانسان کو پڑتا ہے جو تھپڑ انسان کو اس کے مخلص ہونے پر پڑتا ہے وہ اس کو بدل کر رکھ دیتا ہے