دوست کو قربان مت کرنا بے شک اپنی ہر چیز اچھے دوست کے لئے قربان کردو لیکن کسی چیز کے لئے اپنے دوست کو قربان مت کرنا ……….
دوست سے سنبھل کر دوستی کرو ہو سکتا ہے وہ کسی دن تمہارا دشمن بن جائے اور دُشمن سے سنبھل کر دشمنی کرو ہوسکتا ہے وہ کل تمھارا دوست بن جائے
اے اللہ ہماری مغفرت فرما دے آمین اے اللہ ہم کتنے ہی گنہگار ہمارے گناہ پہاڑوں سے زیادہ ہیں لیکن تیری رحمت اس سے کہیں زیادہ ہے اے اللہ تیری مغفرت اس سے کہیں زیادہ ہے اے اللہ تو ہمیں اور ہمارے گناہوں کو نہ دیکھ اے اللہ تجھے تیری رحمت کا واسطہ تجھے تیری عظمت کا واسطہ اے...
اللہ نے گندم اور اناج میں کیڑے پیدا کیے ورنہ لوگ اس کو سونے اور چاندی کی طرح زخیرہ کر لیتے اور لوگ بھوکے مر جاتے
اپنی سوچ کو صاف رکھو کیونکہ جس طرح پانی کے قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح صاف سوچ سے ایمان بنتا ہے