رب تھام لیتا ہے گناہگاروں کو بھی وہ زمانے کی طرح رسوا نہیں کرتا
زمزم جیسا کوئی پانی نہیں نماز جیسی کوئی عبادت نہیں قرآن مجید جیسی کوئی کتاب نہیں کلمہ جیسی کوئی دولت نہیں
درمصطفی ﷺ میری سلطنت رئیس ہوں نہ امیر ہوں نہ میں بادشاہ نہ وزیر ہوں درمصطفی ﷺ میری سلطنت اسی سلطنت کا فقیر ہوں
بہن بھائی کا رشتہ بھی ہر رشتہ سے لاجواب ہے وقت ملے تو دیکھنا رشتوں کی کتاب کو کھول کر بہن بھائی کا رشتہ بھی ہر رشتہ سے لاجواب ہے
وہ اپنا بھی نہ تھا ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کےوہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا