زندگی حسین زندگی حسین زندگی حسین لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہے ………. جن لوگوں کی محبت پاک ہوتی ہے ان لوگوں کی محبت بڑھاپے میں بھی ٹوٹا نہیں کرتی ………. سیدھی روح میں سماتی ہے گفتگو تیری نہ جانے کون سے مکتب سے پڑھ...