ناپسندیدہ جگہ ناپسندیدہ جگہ تکبر ایسے بے لگام گھوڑے کی سواری ہے جو آپ کو انتہائی ناپسندیدہ جگہ پر لا گراتا ہے ……… بچپن میں اندھیرے سے ڈر لگتا تھا اور آج اسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے ………. ہماری اداسی ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا کیونکہ ہم کسی سے ملتے...