
رات ہے اندھیری بہت
رات ہے اندھیری بہت رات ہے اندھیری بہت اک دیا ہی جلا دے کوئی میں برسوں کا جاگا ہوں مجھے سلا دے کوئی

خالی ہاتھوں کو دیکھا ہے فراز
خالی ہاتھوں کو دیکھا ہے فراز خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز کس طرح لوگ ہاتھوں کی لکیروں سے نکل جاتے ہیں khali haton ko kabhi ghor se dekha hai faraz kis tarha log lakeron se nikal jatay...

اللہ تعالی کو پسند آجاؤ
اللہ تعالی کو پسند آجاؤ اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالی کو پسند آجاؤ دنیا والوں کی سوچ تو روز بدلتی رہتی ہے ………. قرآن ایک لازوال نصیحت کے طور پر کھڑا ہے جو اس کے چاہنے والوں کو تسلی اور رہنمائی فراہم کرتا ہے ………..

بہن بھائی کا رشتہ بھی ہر رشتہ سے لاجواب ہے
بہن بھائی کا رشتہ بھی ہر رشتہ سے لاجواب ہے وقت ملے تو دیکھنا رشتوں کی کتاب کو کھول کر بہن بھائی کا رشتہ بھی ہر رشتہ سے لاجواب ہے

وہ اپنا بھی نہ تھا
ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کےوہ اپنا بھی نہ تھا
اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا

یہ دل کے رشتے
یہ دل کے رشتے ہیں دنیا کچھ بھی کہے تیرے خلوص کے بارے میں یہ دل کے رشتے ہیں کبھی بے اعتبار نہیں ہوتے

میری زندگی میں خوشیاں
میری زندگی میں خوشیاں میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں آدھی تجھے ستانے سے ہیں آدھی تجھے منانے سے ہیں ......... سپرد کر کے اسے چاندنی کے ہاتھوں میں میں اپنے گھر کے اندھیروں کو لوٹ آؤں گی...

مرد وہ ہستی ہے
مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کرلیتا ہے کہ وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے وہ عزت کی زندگی گزار سکیں مرد وہ ہستی ہے جو چھوٹی عمر سے لیکر تختہ غسل تک دوسروں کے لئے جیتا...

بارش کی بوندوں میں ایک سرور ہوتا ہےدل کو بھیگ جانے کا کچھ اور ہی شعور ہوتا ہے