انتظار پر شاعری

انتظار پر شاعری موت سے کہو ذرا انتظار کرے ابھی امید ہے مجھے اس کے آنے کی ............. زخم اتنے گہرے ہیں اظہار کیا کریں ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کریں ہم مر گئے مگر کھلی رہی آنکھیں اس سے زیادہ ہم اس کا انتظار کیا کریں ............ ‏شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے کہ...

دلچسپ اُردو شاعری

دلچسپ اُردو شاعری دل کھبی صورت حالات سے باہر نہ گیا میں محبت میں بھی اوقات سے باہر نہ گیا۔ ایک تو ہے کہ جہاں بھر سے تعلق ہے تیرا ایک میں کہ تیری ذات سے باہر نہ گیا۔ .............. اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گزرگاہِ حیات تُم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا .......... تم...

زندگی کی شام شاعری

زندگی کی شام شاعری اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نجانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے ............ ہر خوشی سے خوبصورت تیری شام کر دوں اپنا پیار میں صرف تیرے نام کر دوں مل جاۓاگر دوبارہ یہ زندگی ہر بار یہ زندگی تیرے نام کر دوں ........... ہم ہیں اک اداس شام...

میکوں ڈکھ ہے پنجابی شاعری

میکوں ڈکھ ہے پنجابی شاعری میکوں ڈکھ ہے جو تیڈے رستے تے لوگ جُـتی دے نال ٹردے ہن ............ ظَاہر عبادت وَکھری ہوندی عِشق مُصلِّے وَکھرے نیں ہوشاں والے وَکھرے ہوندے عاشق جَھلے وَکھرے نیں مَتھے تِلک مہراباں دی وَکھری جئی اے گل یارو مالا گُھنگرو وَکھرا دکھ اے چَھاپاں...

آج کی پنجابی شاعری

آج کی پنجابی شاعری میڈے ساہواں دا سائیں سُنڑدا پئیں میڈی ہر تکلیف دا مُنڈھ تُوں ایں ............ تینوں دسیا نہ ساڈے کچے گھر ہن تیتھوں کدنڑ اوقات لکائی آ تے ساتھے بالکل محض غریبی ہئی تینوں پہلوں گل سمجھائی آ تےتوئیں آپ ہن سنگت دےمڈھ جوڑے نالے بھج کے قسم وی بائی آ آج...

شاعری خلیل الرحمٰن قمر

شاعری خلیل الرحمٰن قمر تم سے تمہارے بعد, یہی واسطہ رہا بچھڑے ہوؤں میں نام, تیرا ڈھونڈتا رہا لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں ہو لیکن قسم سے, ہاتھ میرا کانپتا رہا ............ وقت کو تب میں تیری رفتار کہا کرتا تھا جب تیرے پیار کو ہی پیار کہا کرتا تھا تیرے ہونے سے...

شاعری عبد الاحد ساز

شاعری عبد الاحد ساز مرے مہ و سال کی کہانی کی دوسری قسط اس طرح ہے جنوں نے رسوائیاں لکھی تھیں خرد نے تنہائیاں لکھی ہیں شاعری عبد الاحد ساز مری رفیق نفس موت تیری عمر دراز کہ زندگی کی تمنا ہے دل میں افزوں پھر ----- پیاس بجھ جائے زمیں سبز ہو منظر دھل جائے کام کیا کیا نہ ان...

شاعری عباس ممتاز

شاعری عباس ممتاز کہیں پہ منطق کہیں دلائل ضرور ہوں گے رہ جنوں میں سوال حائل ضرور ہوں گے شاعری عباس ممتاز کہیں پہ منطق کہیں دلائل ضرور ہوں گے رہ جنوں میں سوال حائل ضرور ہوں گے تھکن کے عالم میں کون بستر کو چھوڑتا ہے وہ جا رہا ہے تو کچھ مسائل ضرور ہوں گے تم اپنی ضد پر ڈٹے...

آج کی اُردو غزل

آج کی اُردو غزل مصروف رہ گزر پہ چلا جا رہا تھا میں پھر کیوں لگا کہ سب سے جدا جا رہا تھا میں تعمیر ذات ہی میں لگی زندگی تمام خالق بنا رہا تھا بنا جا رہا تھا میں حاصل تھیں جن کو راحتیں وہ بھی فنا ہوئے کیوں اپنی مفلسی سے ڈرا جا رہا تھا میں دریائے زیست کی یہی منزل تھی...

خلوص نيت

خلوص نيت مضبوط تعلق کسی ملاقات کا محتاج نہيں ہوتا کئی تعلقات ملاقاتوں کے باوجود ٹوٹ جاتے ہیں اور کئی بغير ملاقات کے بھی چلتے ہيں بس خلوص نيت شرط ہے ---------- ‏اک پرندہ ابھی اڑان میں ہے تیر ہر شخص کی کمان میں ہے زندگی سنگ دل سہی لیکن آئینہ بھی اسی چٹان میں ہے خود کو...
تشنہ لب عباس قمر

تشنہ لب عباس قمر

تشنہ لب عباس قمر تشنہ لب ایسا کہ ہونٹوں پہ پڑے ہیں چھالے مطمئن ایسا ہوں دریا کو بھی حیرانی ہے عباس قمر لمحہ در لمحہ تری راہ تکا کرتی ہے ایک کھڑکی تری آمد کی دعا کرتی ہے سلوٹیں چیختی رہتی ہیں مرے بستر کی کروٹوں میں ہی مری رات کٹا کرتی ہے وقت تھم جاتا ہے اب رات گزرتی ہی...

شاعری  عباس قمر

شاعری عباس قمر

شاعری عباس قمر میرے کمرے میں اداسی ہے قیامت کی مگر ایک تصویر پرانی سی ہنسا کرتی ہے عباس قمر حالت حال سے بیگانہ بنا رکھا ہے خود کو ماضی کا نہاں خانہ بنا رکھا ہے ............ خموشی کہہ رہی ہے اب یہ دو آبا رواں ہوگا ہوا چپ ہو تو بارش کے شدید آثار ہوتے ہیں ...............

عباس علوی کی شاعری

عباس علوی کی شاعری

عباس علوی کی شاعری جانتا ہوں کون کیا ہے آپ کیوں دیں مشورہ میں لٹیروں سے بھی واقف اور رہبر آشنا عباس علوی یہ تم سے کس نے کہا ہے کہ داستاں نہ کہو مگر خدا کے لیے اتنا سچ یہاں نہ کہو یہ کیسی چھت ہے کہ شبنم ٹپک رہی ہے یہاں یہ آسمان ہے تم اس کو سائباں نہ کہو رہ حیات میں...

غزل عباس دانا

غزل عباس دانا

غزل عباس دانا بے وفائی اس نے کی میری وفا اپنی جگہ خون دل اپنی جگہ رنگ حنا اپنی جگہ کتنے چہرے آئے اپنا نور کھو کر چل دیے ہے مگر روشن ابھی تک آئنہ اپنی جگہ زندگی نے اس کو ساحل سے صدائیں دیں بہت وقت کا دریا مگر بہتا رہا اپنی جگہ اس کی محفل سے مجھے اب کوئی نسبت ہی نہیں ہے...

شاعری  عباس دانا

شاعری عباس دانا

شاعری عباس دانا کسے دوست اپنا بنائیں ہم کسے دل کا حال سنائیں ہم سبھی غیر ہیں سبھی اجنبی تیرے گاؤں میں میرے شہر میں ............. اس سے پوچھو عذاب رستوں کا جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے ........... تمہارا نام لیا تھا کبھی محبت سے مٹھاس اس کی ابھی تک مری زبان میں ہے...

عداوت مت کر

عداوت مت کر

 عداوت مت کر اپنے ہی خون سے اس طرح عداوت مت کر زندہ رہنا ہے تو سانسوں سے بغاوت مت کر سیکھ لے پہلے اجالوں کی حفاظت کرنا شمع بجھ جائے تو آندھی سے شکایت مت کر سر کی بازار سیاست میں نہیں ہے قیمت سر پہ جب تاج نہیں ہے تو حکومت مت کر خواب ہو جام ہو تارہ ہو کہ محبوب کا دل...

احمد فراز شاعری

احمد فراز شاعری

احمد فراز شاعری میں خود کو بھول چکا تھا مگر جہاں والے اداس چھوڑ گئے آئینہ دکھا کے مجھے احمد فراز یہ دل کا درد تو عمروں کا روگ ہے پیارے سو جائے بھی تو پہر دو پہر کو جاتا ہے احمد فراز یہ کون پھر سے انہیں راستوں میں چھوڑ گیا ابھی ابھی تو عذاب سفر سے نکلا تھا احمد فراز...

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن علامہ اقبال آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی علامہ اقبال انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات علامہ...

نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے

نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے

  نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی علامہ اقبال کبھی ہم سے کبھی غیروں سے شناسائی ہے بات کہنے کی نہیں تو بھی تو ہرجائی ہے علامہ اقبال سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے علامہ...

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا علامہ اقبال تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا میں ہی تو ایک راز تھا سینۂ کائنات میں علامہ اقبال مجھے روکے گا تو اے ناخدا کیا غرق ہونے سے کہ جن کو ڈوبنا ہے ڈوب جاتے ہیں سفینوں میں...