ترے نام کی روشنی
ترے نام کی روشنی ترے نام کی تھی جو روشنی اسے خود ہی تو نے بجھا دیا نہ جلا سکی جسے دھوپ بھی اُسے چاندنی نے جلا دیا میں ہوں گردشوں میں گھرا ہوا مجھے آپ اپنی خبر نہیں وہ شخص تھا میرا رہنما اُسے راستوں نے گنوا دیا جسے تو نے سمجھا رقیب تھا وہی شخص تیرا نصیب تھا ترے ہاتھ کی...
اعتبار اگر ٹوٹ جائے
اعتبار اگر ٹوٹ جائے اجڑے لوگوں کو کبھی اجاڑا نہیں کرتے جہاں دل لگ جائے پھر کنارہ نہیں کرتے تم نے مجھے چھوڑا تھا تو پھر سنو اے شخص اعتبار اگر ٹوٹ جائے دوبارہ نہیں کرتے ........... تم سے محبت کر کے یہ سیکھا میں نے کہ دوبارہ کسی کے ساتھ مخلص نہیں ہونا .......... اگر آرام...
مسکراہٹ ایک پردہ ہے
مسکراہٹ ایک پردہ ہے مسکراہٹ ایک ایسا پردہ ہے جو دل کے زخموں کو ڈھانپنے میں مدد دیتا ہے .......... یاد آرہا ہے مجھ کو چھوڑ کر جانے والا اب کوئی نہیں مجھ کو رولانے والا زندگی چھین کر لے گیا مجھ سے پل پل کے لیے مجھ کو تڑپانے والا...
سودا کیا وقت نے
سودا کیا وقت نے کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے تجربہ دے کر میری ساری معصومیت لے گیا ......... مدت ہوئی بچھڑے ہوئے اک شخص کو لیکن اب تک در و دیوار پہ خوشبو کا اثر ہے .......... نا جانے ریت کی طرح کیوں نکل جاتے ہیں وہ لوگ جن کو ہم زندگی سمجھ کر کبھی کھونا نہیں...
مرد رویا نہیں کرتے
مرد رویا نہیں کرتے کسی کو بتانا مت کے میں تمہارے لئے روتا ہوں لوگوں میں یہ افواہ ہے کہ مرد رویا نہیں کرتے ........... تمہارے ہاتھ کی دستک کی آس میں میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں .......... جس نے تمہیں چاہا نہیں مانگا نہیں تم اسے مل جاؤ یہ انصاف تو نہیں...
سردیوں کے شب و روز
سردیوں کے شب و روز پلٹ آئے ہیں پھر وہی سردیوں کے شب و روز ابھی تو قبل زمانے کے زخم سر سبز و شاداب ہیں .......... تم نے کبھی دیکھا ہے درد کا مارا چہرہ آؤ دیکھو نا کبھی یار ہمارا چہرہ مجھ سے ٹوٹے ہوئے شیشے نے کہا تھا ایک دن کتنا ملتا ہے نہ مجھ سے یہ تمہارا چہرہ...
انسان کا غرور
انسان کا غرور بعض دفعہ انسان کسی پر اتنا مان کرتا ہے اتنا غرور کرتا ہے کہ جب وہ اس مان کو توڑتا ہے تو پتا ہے کیا ہوتا ہے؟ وہ انسان پورے کا پورا ٹوٹ جاتا ہے بکھر جاتا ہے ہار جاتاہے .......... اپ تو بھولے سے بھی مسکراہٹ نہیں آتی خوشیاں لے گیا مجھ کو ہنسانے والا اس سے...
اظہار محبت
اظہار محبت مجھے اس سے اظہار محبت مہنگا پڑ گیا اتنا حسیں بھی نہیں ہے وہ جتنا دیکھنا پڑ گیا زندگی بڑے حسیں لمحات میں جی رہے تھے لیکن دنیا کے راہ رسم سے فرار مہنگا پڑ گیا دل کے ارمان تو بہت تھے ہمارے بھی جب پتا چلا تو زندہ رہنا مہنگا پڑ گیا ......... نیا ایک رشتہ پیدا...
پانچ روپے کا پین
پانچ روپے کا پین کبھی بھی کسی کو کم تر نہ سمجھنا کیونکہ پانچ روپے کا پین بھی پانچ کروڑ کا چیک سائن کرنے کے کام آتا ہے
اچھا بننا نہیں چاہتے
اچھا بننا نہیں چاہتے اچھا دکھنے اور اچھا بننے میں زمین آسمان کا فرق ہے مسئلہ یہ ہے کہ لوگ اچھا دکھنے کی کوشش تو کرتے ہیں لیکن اچھا بننا نہیں چاہتے .......... زندگی جب بھی کوئی شے طلب کرتی ہے میرے ہونٹوں پر تیرا نام مچل جاتا ہے ......... محبت جیت جائے گی اگر تم مان...