احمد فراز شاعری

احمد فراز شاعری میں خود کو بھول چکا تھا مگر جہاں والے اداس چھوڑ گئے آئینہ دکھا کے مجھے احمد فراز یہ دل کا درد تو عمروں کا روگ ہے پیارے سو جائے بھی تو پہر دو پہر کو جاتا ہے احمد فراز یہ کون پھر سے انہیں راستوں میں چھوڑ گیا ابھی ابھی تو عذاب سفر سے نکلا تھا احمد فراز...

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن علامہ اقبال آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی علامہ اقبال انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات علامہ...

نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے

  نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی علامہ اقبال کبھی ہم سے کبھی غیروں سے شناسائی ہے بات کہنے کی نہیں تو بھی تو ہرجائی ہے علامہ اقبال سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے علامہ...

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا علامہ اقبال تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا میں ہی تو ایک راز تھا سینۂ کائنات میں علامہ اقبال مجھے روکے گا تو اے ناخدا کیا غرق ہونے سے کہ جن کو ڈوبنا ہے ڈوب جاتے ہیں سفینوں میں...

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں علامہ اقبال جب عشق سکھاتا ہے آداب خودآگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی ............ باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا علامہ اقبال ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا...

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ علامہ اقبال مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ علامہ اقبال نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں علامہ اقبال حیا نہیں...

علامہ اقبال شاعری

علامہ اقبال شاعری ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں علامہ اقبال فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے علامہ اقبال علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں علامہ اقبال اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان...

مت پوچھ شیشے سے

مت پوچھ شیشے سے مت پوچھ شیشے سے اس کے ٹوٹ جانے کی وجہ اس نے بھی کسی پتھر کو اپنا سمجھ لیا ہوگا ............. سزا ہمیں کیسے ملی دل لگانے کے رو رہے ہیں مگر تمنا تھی مسکرانے کی اپنا درد کیسے دکھائیں اے دوست درد بھی اس نے دیا جو وجہ تھی مسکرانے کی ........... پہل کریں...

میرا ہر دن تیری ہر رات

میرا ہر دن تیری ہر رات میرا ہر دن تیری ہر رات سے اچھا ہوگا میرا ہر لفظ تیری ہر بات سے اچھا ہوگا یقین نا آئے تو آزما لینا میرا جنازه بھی تیری بارات سے اچھا ہو گا ........... بات دن کی نہیں اب رات سے ڈر لگتا ہے گھر کچا ہے میرا اب برسات سے ڈر لگتا ہے تم پیار کو چھوڑ کر...

دسمبر کی شام ہو جیسے

دسمبر کی شام ہو جیسے بن تیرے کائنات کا منظر دسمبر کی شام ہو جیسے درد ٹھہرا ہے آ کہ دل میں یوں عمر بھر کا قیام ہو جیسے ........... ‏رضائی والوں سے ہی مزاق کرتی ہوگی سردی سڑکوں پہ دسمبر کئی سال لمبا ہوتا ہے ........... سردیاں بعد میں آتی ہیں شامیں پہلے اداس ہو جاتی ہیں...
زبان دے مٹھے

زبان دے مٹھے

زبان دے مٹھے زبان دے مٹھے تے دل دے کوڑے شریک بتہرے تے سجن تھوڑے .......... اسی تیری اک نظر دے طلبگارآں سجناں کوئی غیر نئیں اسی تیرے یار آں سجناں ........... ساریاں خوبیاں نئ ہندیاں ہر بندے وچ کؤی سوہنا ہندا تے کوئی وفادار .......... جے سجناں توں ہاسے دتے دکھ وی اچھے...

سردی گرمی

سردی گرمی

سردی گرمی سردی گرمی لنگ جاندی اے یادیں دے موسم نئیں مکدے .......... کسے دے چیلے بن کے مشہور نئی ہوئے جے بدنام وی آں تے اپنے نام کر کے .......... لوگ اپنے حسن و دولت تے ناز کردے نے تے اسیں اپنے یاراں دی یاری تے ناز کردے آں .......... ساڈی یاری ویکھ کے سڑیا ناں کر یا...

رات گہری تھی

رات گہری تھی

رات گہری تھی رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے تو جوبچھڑےتو یہ بھی نہیں سوچا کہ ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے .......... نہ پوچھ مجھ سے میرے صبر کی وسعت کہاں تک ہے ستا کر دیکھ لے ظالم تیری طاقت جہاں تک ہے .......... وقت ایک سا نہیں رہتا سن...

تیر  لفظوں کے

تیر لفظوں کے

کسی نے چلائے تیر لفظوں کے کسی نے خاموشی سے دل توڑ دیا کسی نے انا میں اپنا روح موڑلیا کسی نے ساتھ رہ کر دل توڑ دیا کسی نے سنبھلتا دیکھ ٹھوکر ماری کسی نےہاتھ تھام کہ گرادیا جب غورکیا تو جانا کہ جو جو اپنا کہتا تھا ان سب نے ناطہ توڑلیا .......... پیڑوں کی طرح حسن کی بارش...

بچھڑنے کا خواب

بچھڑنے کا خواب

بچھڑنے کا خواب ہم اپنی روح کے اوپر عذاب دیکھتے ہیں،، کہ روز تجھ سے بچھڑنے کا خواب دیکھتے ہیں بس ایک آس کے رشتے پہ عمر کٹی ہے کہ خشک پیڑ مسلسل سراب دیکھتے ہیں .......... خاموشی سے چھپا لیتے ہیں غموں کو دل کے کسی کونے میں چپکے سے رو لیتے ہیں کبھی گھر کے اس کونے میں تو...

کوئی پھول مت توڑے

کوئی پھول مت توڑے

کوئی بھی پھول مت توڑے لکھا تھا ایک تختی پر کوئی بھی پھول مت توڑے مگر آندھی تو ان پڑھ تھی سو جب وہ باغ سے گزری کوئی اکھڑا کوئی ٹوٹا خزاں کے آخری دن تھے امجد اسلام امجد .......... میرے کمرے میں دوائیوں کے سوا کچھ بھی نہیں مطمئن ایسے ہوں جیسے ہوا کچھ بھی نہیں .............

قدرت انتقام لیتی ہے

قدرت انتقام لیتی ہے

قدرت انتقام لیتی ہے چپ سے بڑی کوئی بدعا نہیں ہوتی جب بندہ بولتا ہے تو قدرت خاموش رہتی ہے اور جب بندہ خاموش ہوجاتا ہے تو قدرت انتقام لیتی ہے اور اس کا انتقام بہت برا ہوتا ہے .......... تیری بد دعاؤں میں اتنا تو اثر رکھا ہے رب نے روز مر رہی ہو تھوڑا تھوڑا سا میں...

انسان

انسان

انسان انسان زمین پر گر کر اٹھ سکتا ہے مگر کسی کی نظروں میں گر کر کبھی نہیں اٹھ سکتا .......... کسی کو دکھ دو تو ذرا سوچ کر دینا کسی کی آہ لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے...

وفاداری

وفاداری

وفاداری دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سيکھ جاؤ ہر اک چہرے کی فطرت ميں وفاداری نہیں ہوتی ........... پیار کیا تو بدنام ہو گئے چرچے ہمارے سر عام ہو گئے ظالم نے دل بھی اسی وقت توڑا جب ہم اس کے پیار کے غلام ہو گئے .......... کردار بتاتا ہے شخصیت کا پتا بدنامی...