انسان کا غرور

بعض دفعہ انسان کسی پر اتنا مان کرتا ہے اتنا غرور کرتا ہے

کہ جب وہ اس مان کو توڑتا ہے تو پتا ہے کیا ہوتا ہے؟

وہ انسان پورے کا پورا ٹوٹ جاتا ہے بکھر جاتا ہے ہار جاتاہے

……….

اپ تو بھولے سے بھی مسکراہٹ نہیں آتی

خوشیاں لے گیا مجھ کو ہنسانے والا

اس سے اعتبار نہیں تھا میری چاہتوں پر

اب ترسے گا میری چاہتوں کو ٹھکرانے والا

……….