اچھا بننا نہیں چاہتے

‏اچھا دکھنے اور اچھا بننے میں زمین

آسمان کا فرق ہے مسئلہ یہ ہے کہ لوگ

اچھا دکھنے کی کوشش تو کرتے ہیں

لیکن اچھا بننا نہیں چاہتے

……….

زندگی جب بھی کوئی شے طلب کرتی ہے

میرے ہونٹوں پر تیرا نام مچل جاتا ہے

………

محبت جیت جائے گی اگر تم مان جاؤ تو؟

میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر تم جان جاؤں تو

……….