ذہن کےدریچے پر، سوچ کی یہ دستک ہے
تم کو یاد رکھنا ہے،یا کہ بھول جانا ہے
تم بدل گئے لیکن، میں وہیں پہ ٹہرا ہوں
تیرے ساتھ باندھا جو، عہد وہ نبہانا ہے
روز میری ہستی سے، راکھ اُڑتی رہتی ہے
کھو دیا جو تجھ کو تو، اور کیا گنوانا ہے ۔
ذہن کےدریچے پر، سوچ کی یہ دستک ہے
تم کو یاد رکھنا ہے،یا کہ بھول جانا ہے
تم بدل گئے لیکن، میں وہیں پہ ٹہرا ہوں
تیرے ساتھ باندھا جو، عہد وہ نبہانا ہے
روز میری ہستی سے، راکھ اُڑتی رہتی ہے
کھو دیا جو تجھ کو تو، اور کیا گنوانا ہے ۔