محبت تو ایسی تھی کہ خدا سے جا ملا
عشق مجازی سے عشق حقیقی سے جا ملا
ملے تو معلوم ہوا کہ محبت اس سے نہیں خدا سے تھی
ورنہ ہم نے تو کبھی مثلے پر عشق کی نمازیں نہیں پڑھی
سجدوں میں گر کر مانگا تھا اسے مانگتے مانگتے خدا سے جا ملا
ترک کی نمازیں سکون اک پل نہیں
سکون کی تلاش میں خدا سے جا ملا ️
محبت تو ایسی تھی کہ خدا سے جا ملا
عشق مجازی سے عشق حقیقی سے جا ملا