ہر پھول خوشبودار نہیں ہوتا

ہر دوست وفادار نہیں ہوتا

نظروں سے ملتی ہیں اکثر نظریں

ورنہ ہر نظر کا مطلب پیار نہیں ہوتا