ہمارے چاہنے والے ہمیں سے

بچھڑنے کا بہانہ چاہتے ہیں

اب آگے راستہ مشکل نہیں ہے

مگر ہم لوٹ جانا چاہتے ہیں

‎عجب اِک اضطراری کیفیت ہے

‎اُسے بھی بھول جانا چاہتے ہیں